پاکستان سپر لیگ 10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج لاہور میں ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا پلیئرز ڈرافٹ آج لاہور کے حضوری باغ میں منعقد ہوگا، جہاں ایونٹ کی چھ فرنچائز اپنی اپنی ٹیموں کی تشکیل کریں گی۔
دنیا بھر سے کئی معروف کرکٹرز پی ایس ایل 10 میں رجسٹرڈ ہوگئے ہیں، جن میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین، اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ انگلینڈ کے جیسن رائے، ایلکس ہیلز اور زیک کرولی بھی پلاٹینم کیٹگری میں شامل ہیں۔ بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان، شکیب الحسن اور افغانستان کے مجیب الرحمان سمیت دیگر غیر ملکی کھلاڑی بھی ڈرافٹ کا حصہ ہیں۔
پی ایس ایل 10 کیلئے فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ کراچی کنگز، پشاور زلمی اور ملتان سلطان نے 7،7 کھلاڑیوں کو ریٹین کیا ہے، جبکہ لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8،8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔
آج ہونے والے ڈرافٹ میں فرنچائزز کو اپنے اسکواڈز کو مزید مستحکم کرنے کا موقع ملے گا، اور اس کے بعد پی ایس ایل 10 کی تیاریوں میں تیزی آئے گی۔

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
6 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
19 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…5 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…6 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…8 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…8 گھنٹے پہلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…5 گھنٹے ago
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ…6 گھنٹے ago
رواں ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری…6 گھنٹے ago